ابنا: ہم نيويارك كے مسلمان شہريوں كی حيثيت سے جمع ہوئے ہیں تاكہ "وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك" كی حمايت كا اعلان كریں ۔
قابل ذكر ہے كہ وال اسٹریٹ پر قبضہ تحريك مشرق وسطٰی كے ممالك تيونس ، مصر اور ليبيا میں امريكہ كی منظور نظر آمرانہ حكومتوں كے سقوط سے متاثر ہو كر وجود میں آئی ہے ۔ ..........
/169